Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب: گندم بحران کا خدشہ

شائع 16 مئ 2020 06:10pm

 

پنجاب میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کی تمام فلور ملیں بند کرنے کا اعلان  کردیا۔

ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے ملز میں چھاپوں کیخلاف ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے، ملز کے پاس پسائی کیلئے آئندہ دو دن کی گندم بھی موجود نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  محکمہ خوراک نے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔